کتاب کا نام جلد   باب
صفحہ نمبر d0048     Print Page    >> > < <<   Home Page
مقالہ ڈھونڈیں  
 
پہلا صفحہ آخری صفحہ

This website is presented with passion of service and gladness of Allah by Dar-ul-Ehsan Salarwala, Faisalabad, Pakistan

۷۰۵۳ قبر مےں تےن چےزےں ہوتی .... عذاب فتنہ واوےلا ہائے دنےا مےں کام کےوں کےے ےہاں کام آتے ! الحمد للحیی القیوم فاﷲ خیرالرازقین واﷲ ذوالفضل العظیم ۸۰۵۳ قبر تنہائی مرنے پہلے مرکر دنےامےں کاٹی جاسکتی ۔ الحمد للحیی القیوم فاﷲ خیرالرازقین واﷲ ذوالفضل العظیم ۹۰۵۳ واوےلا کرنے والوں مےں بادشاہوں پہلا نمبر کاش دنےا مےں کچھ ہوتے اگر ہوتے خادم ہوتے۔ سارا خدمت کرتے مخدوم جھڑکےاں سہتے ےہاں مزے آرام نیند سوتے۔ اگر ہمےں خبر ہوتی تاج تخت قبول کرتے۔ سلطان محمود غزنوی قبر مراقبہ کےا بولے مجھ مرے سےنکڑوں سال گزرے مےرے دور حکومت مےںجتنے قتل ہوئے اےک اےک حساب لےا رہا حساب فارغ ہوا۔ الحمد للحیی القیوم فاﷲ خیرالرازقین واﷲ ذوالفضل العظیم