کتاب کا نام جلد   باب
صفحہ نمبر d0218     Print Page    >> > < <<   Home Page
مقالہ ڈھونڈیں  
 
پہلا صفحہ آخری صفحہ

This website is presented with passion of service and gladness of Allah by Dar-ul-Ehsan Salarwala, Faisalabad, Pakistan

کام مےں الجھا دے۔ بٹےر بازی لگا دے۔ الحمد للحیی القیوم فاﷲ خیرالرازقین واﷲ ذوالفضل العظیم ۲۱۹۳ بے کار کار امراض شکار۔ اہل کار پسےنہ بہتا فنکار نزدےک سست کار ۔ الحمد للحیی القیوم فاﷲ خیرالرازقین واﷲ ذوالفضل العظیم ۳۱۹۳ اے کائنات عالم رےشہ مےں رچے بسے سمائے ہوئے نور السموت الارض! اگر عشق ہوتا تےرے حسن کون مائل ہوتا بازار مےں تےرا کوئی خرےدار ہوتا قدر دان ! عشق خون تےری داستان تابناک دےا۔ اﷲ! اعزاز عشق بخشا تےرے سوا تےری کائنات کوئی کوئی توجہ اپنی طرف انداز مبذول سکی۔ رکوع مےں انکسار سجدہ مےں دےدار عشق نصےب ہوا۔ الحمد للحیی القیوم فاﷲ خیرالرازقین واﷲ ذوالفضل العظیم واﷲ ذوالفضل العظیم