کتاب کا نام جلد   باب
صفحہ نمبر d0216     Print Page    >> > < <<   Home Page
مقالہ ڈھونڈیں  
 
پہلا صفحہ آخری صفحہ

This website is presented with passion of service and gladness of Allah by Dar-ul-Ehsan Salarwala, Faisalabad, Pakistan

نفس.... امر عزازےل شےطان خناس بچہ جمورا روح نزدےک نامحرم نفس روح بےعت کرتا۔ جےسے شےخ شاہ شبلی حضرت جنےد پھر کلےتاً اپنے تےئں روح حوالے کرتا جےسے مردہ غسال کے۔ روح نزدےک محرم رہتا محرم حجاب واجب ۔ الحمد للحیی القیوم فاﷲ خیرالرازقین واﷲ ذوالفضل العظیم ۹۰۹۳ جب نفس قسم کثافت غلاظت کدورت خباثت رذالت ذلالت متنفر بےزار عجز انکسار لبادہ اوڑھتا روح قبول کرتی غےر محرم گردانا جاتا اگر رائی بھر آلائش باقی توں غلےظ غلےظ رذےل رذےل ذلےل ذلےل قرار دےا جاتا روح بھلا محرم سامنے نقاب اٹھاتی ہو۔ روح نفس باہمی اتحاد ارتباط اتصال جذب سلوک ابتدا استقامت انتہا ۔ روح ارواح ملتی روح ارواح فےضےاب ہوتی