کتاب کا نام جلد   باب
صفحہ نمبر d0202     Print Page    >> > < <<   Home Page
مقالہ ڈھونڈیں  
 
پہلا صفحہ آخری صفحہ

This website is presented with passion of service and gladness of Allah by Dar-ul-Ehsan Salarwala, Faisalabad, Pakistan

گلے مےں پھندا ڈال خوب بنا حتیٰ روح اطاعت تسلےم کرلے۔ اس درگزرمت معاف اےک آخری موقع باہر اپنے ابے اوفلاں پٹھے باہر جلدی ورنہ تجھے گلے پکڑ باہر نکالےں گے۔ پےادے تجھے پکڑ باہر لانے تےرے پےچھے لگے انہوں تجھے مےرے اندر ذلےل زبون ” بادشاہ“! روپ مےں اندر رہنے دےنا تےرا حکم کوئی حکم چلنے دےنا صورت مےں اپنے تےئں چھپا سکے۔ پردوں مےں چھپے بےٹھے پیادوں نزدےک کےا اہمےت رکھتے ؟ پہلے واقعہ کئی بار لکھا چکا ےہاں لکھنا محل ضروری : ” رےاست گوالےار ہمارے اےک رسالدار صاحب قمر علی شاہ فوج مستعفی کرنے لگے۔ دےنی علم محدود تھا۔ سبحان الحمد والا الہ الا اکبر پڑھنا شروع دےا رفتہ رفتہ آبادی باہر اےک جنگل مےں پڑھنے لگے ذکر نور آتشےں گرزےں لےے چار نوری فرشتے حاضر ہوئے شےطان مردود گرزوں دبدباتے بالآخر شےطان ملعون اپنی ناکامی تسلےم کرلی۔ پھر شکست کھا مےدان بھاگنے لگا نوری فرشتوں ماتھے کلنک ٹےکہ لگا نادم دےا