کتاب کا نام جلد   باب
صفحہ نمبر d0184     Print Page    >> > < <<   Home Page
مقالہ ڈھونڈیں  
 
پہلا صفحہ آخری صفحہ

This website is presented with passion of service and gladness of Allah by Dar-ul-Ehsan Salarwala, Faisalabad, Pakistan

آگے چلے ریچھ ہماری طرف آتا دکھائی دیا۔ عرض کی۔ حضرت! ریچھ! .... فرمایا۔ ملک مخلوق کچھ کہتے کچھ کہتا۔ اپنی راہ اپنی۔ ابے برکت والا نام لیتا ہوا چلا چل۔ چلتے چلتے آگے بندروں وادی آئی۔ عرض کیا۔ حضرت دیکھیں بندر ہماری طرف لپکے! توقف بعد فرمایا.... مٹھی لوبیا طرف پھینک۔ کےلئے زیادہ حیلہ کوئی ضرورت ۔ آگے چلے کتوں بھونکنے آواز آئی۔ عرض کیا۔ حضرت کتوں بھونکنے آوازیں رہی شاید اوڈوں کتے فرمایا.... کرتا چلا چل.... بستیوں آوارہ کتے بھونکنا فطرت اخل کتوں بھونکنے کون روک سکتا کتوں بھونکنا کوئی معنی رکھتا۔ کتے کےلئے اینٹ کافی ہوتی ! پھر فرمایا.... جنگل سنسان وادی ہاتھی ریچھ سور بندر کتے بلے ہوتے کیا کیا کریں؟ میرے ساتھ چلنا کرتے میرے پیچھے پیچھے چلا بہت بڑی وادی کرنا ضرور کرنا ابے وادی گزرنے کےلئے رنگا رنگ روپ بٹانے پڑتے پیر بننا پڑتا فقیر.... ملا صوفی۔ رند زندیق۔ بندے ماتھے تلک لگا اپنی منزل کی! حضرت سائیں توکل شاہ یادش بخیر قدس سرہ العزیز حجرہ شریف قریب بندہ گزرا ہندوانہ لباس پہنا ہوا تھا۔ آپؒ دوڑ استقبال کیا۔