کتاب کا نام جلد   باب
صفحہ نمبر d0131     Print Page    >> > < <<   Home Page
مقالہ ڈھونڈیں  
 
پہلا صفحہ آخری صفحہ

This website is presented with passion of service and gladness of Allah by Dar-ul-Ehsan Salarwala, Faisalabad, Pakistan

۰۷۹۱ فتنہ چسیت ؟ فتنہ چیز نیست ثمر عصیاں است شجر عصیاں بیخ فتنہ نابود باشد شجر برگ برمی دارد شجر عصیاں فتنہ دار قبر الحقیقت ریاض جنت است مردہ فتنہ ہائے خود ہمراہ آورد بایں وجہ قبر قعر دوزخ گرود۔ الحمد للحیی القیوم فاﷲ خیرالرازقین ۱۷۹۱ تجھے سمجھانے کےلئے قلم چلے زبانیں چلیں تونے پرواہ بتا دنیا کےلئے دین بالائے طاق رکھا کہاں تیرے کام آئی؟ تیری نجات صرف راہ کوئی تیرے لیے کچھ کرے اپنی رحمت تجھ بخش اپنے لیے کچھ کرسکتا تیرا کرناختم چکا۔ الحمد للحیی القیوم فاﷲ خیرالرازقین ۲۷۹۱ اے جینے والو مرنے والوں عبرت حاصل کرو الحمد للحیی القیوم فاﷲ خیرالرازقین ۳۷۹۱ دنیا الجھ آخرت برباد کرو الحمد للحیی القیوم فاﷲ خیرالرازقین ۴۷۹۱ دنیا اصلاحی وتعمیری کام کرو انسانیت بلند کرنے کےلئے بلند کردار نمونہ